جمعہ مبارک مسلمانوں کے لئے بہت بڑا دن ہے۔یہ دن مسلمانوں کے لئے عید سے کم نہیں ہے۔بہت سے لوگ جمعہ کی فضیلت اور اس کی اہمیت سے نا واقف ہیں۔
بہت سے لوگ جمعہ کی دعائیں اور اس کی اہمیت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔آج ہم آپ کو جمعہ کی اہمیت اور اس کی دعائوں کے بارے میں بتائیں گے۔ہم آپ کو بہت سے دعا ئیں اور جمعہ کی اہمیت سے واقف کرائیں گے۔
Jumma Mubarak dua in urdu
جمعہ کی دعا کے بارےمیں بہت سے لوگ پوچھتے ہیں،آج ہم آپ کو جمعہ کی دعا سمیت اس کی اہمیت بھی بتائیں گے۔جمعہ ایک مقدس دنوں میں سے ایک دن ہے۔یہ دن بڑی برکت اور رحمت والا ہے۔اس دن آسمانوں سے اللہ کی رحمت نازل ہو تی ہے۔
مسلمان صبح کو جلدی اٹھ کر صبح کی نماز پڑھتے ہیں اور اس کے بعد قرآن مجید اور اللہ کے ذکر میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ہم نیچے آپ کو جمعہ کی دعا اردو میں بھی بتائیں گے۔
Jumma Mubarak dua
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Jumma dua in urdu
اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف اور دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب فرما۔
Conclusion
دوستو میں اس پوسٹ میں اپنی طرف سے آپ کی بھر پور مدد کی ہے۔اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہو تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مسلمان بہن،بھائی جمعہ کی دعا اور اہمیت سے واقف ہوں۔